سردار ایاز صادق

عظیم چینی قوم کو 76 ویں یوم تاسیس پر دلی مبارکباد، جدید چین کی مثالی کامیابیاں دنیا کے لیے مشعل راہ ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان کی پارلیمان اور عوام کی جانب سے صدر عوامی جمہوریہ چین شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس مسٹر ژائو لیجی اور عظیم مزید پڑھیں

اسد قیصر

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس’ اسد قیصر ودیگر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت غیر حاضر ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کا پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے نئے باب کا آغاز کیا۔ ایاز صادق نے کہا کہ پوری مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی کا سابق ایم این اے روشن جونیجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو کے والد سابق رکن قومی اسمبلی روشن جونیجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پیر کو اپنے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

اسرائیلی دہشتگردی پر دنیا کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دوحہ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سے بحرین شوریٰ کونسل کے رکن ڈاکٹر عادل عبدالرحمن المعودہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بحرین شوریٰ کونسل کے رکن اور قانون سازی و قانونی امور کمیٹی کے نائب سربراہ ڈاکٹر عادل عبدالرحمن المعودہ نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پارلیمان کے دروازے تمام جامعات کے محققین اور طلبا کیلئے کھلے ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمان کے دروازے تمام جامعات کے محققین اور طلبا کیلئے کھلے ہیں، تعلیمی اداروں اور پارلیمان کے درمیان قریبی روابط دونوں اداروں کے لئے مفید ہوں مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایف سی ہیڈ کوارٹر بنوں پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایف سی ہیڈ کوارٹر بنوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سید علی گیلانی مظلوم کشمیری عوام کے لیے امید اور مزاحمت کی علامت ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کشمیری حریت ر ہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حق خود ارادیت کے حصول اور کشمیر کی آزادی کے لئے مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

سیلاب زدگان کی مدد کےلئے مخیر حضرات، فلاحی ادارے اور سول سوسائٹی آگے بڑھیں،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کےلئے انفرادی و اجتماعی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے،مخیر حضرات، فلاحی ادارے اور سول سوسائٹی متاثرین کی مزید پڑھیں