سپیشل ایجو کیشن سینٹر

حکومت پنجاب کی ہدایات ‘گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سینٹر میں خصوصی بچوں کیلئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا

قصور(رپورٹنگ آن لائن) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سینٹر قصور میں خصوصی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ داخلہ لینے والے طلباء کو ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں