پروفیسر احسن اقبال

نوجوان پاکستان کا مستقبل ،انہیں تعلیم ،کھیلوں کے بہترین مواقع فراہم کئے جائیں گے’احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں انہیں تعلیم اور کھیلوں کی بہترین سہولیات اور مواقع فراہم کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں