سپریم کورٹ

بنچ تشکیل کا اختیار چیف جسٹس کے پاس ہے،سپریم کورٹ کا جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس میں بنچ تشکیل کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس میں بنچ کی تشکیل کا فیصلہ سنا تے ہوئے نظرثانی درخواستیں بنچ تشکیل کیلئے چیف جسٹس کو بھجوا دیں ،سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

عوام سینیٹ کے الیکشن میں شفافیت کے قائل ہیں،پیسے کی سیاست کے خاتمے تک شفافیت نہیں آ سکتی،وزیر اطلاعات

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ عوام سینیٹ کے الیکشن میں شفافیت کے قائل ہیں،پیسے کی سیاست کے خاتمے تک شفافیت نہیں آ سکتی،سینیٹ میں اسلام آباد سے حفیظ شیخ کامیاب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر ریمارکس دیے ہیں کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ہی ملنی چاہئیں، کوئی جماعت تناسب سے ہٹ کر سیٹیں جیت لے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات ریفرنس

سینیٹ انتخابات ریفرنس،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب کرلیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کے دوران الیکشن کمیشن سے شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب کرلیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ 2018 سے ویڈیو موجود ہے لیکن اس پر کوئی کارروائی مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین نے صدارتی ریفرنس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست فرحت اللہ بابر اور فاروق ایچ نائیک کے توسط سے جمع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کٹاس راج مندر کمپلیکس کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے کٹاس راج مندر کمپلیکس کا انتظام پنجاب حکومت سے متروکہ وقف املاک بورڈ کو دینے کا حکم د یتے ہوئے پرلاب مندر کی بحالی اور سکیورٹی کے احکامات پر 2 ہفتے میں عملدرآمد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں تو پیپلزپارٹی کی جیت ممکن ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی خفیہ ووٹنگ پر زور دیتی ہے، سپریم کورٹ اس بیان کو اپنے ریکارڈ کا حصہ بنائے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

خود احتسابی تحریک انصاف کا خاصہ اور وزیراعظم کی جمہوری سوچ کی عکاس ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خود احتسابی تحریک انصاف کا خاصہ اور وزیراعظم عمران خان کی جمہوری سوچ کی عکاس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر مزید پڑھیں