راہول گاندھی

پیگاسس جاسوسی منصوبہ غداری ہے، امیت شاہ استعفیٰ دیں، راہول گاندھی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)پیگاسس جاسوسی سکینڈل پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ راہول گاندھی نے جاسوسی کے منصوبے کو غداری قرار دیتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ سے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

بلدیاتی ادارے

پنجاب حکومت کو بلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہو رہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی ادارے بحال کرنے کیلئے 28 جولائی تک مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف سیکرٹری پنجاب اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،  سول جج ناروال کے جعلی دستخط سے دعویٰ ڈگری کرنےوالے کلرک کی سروس بحالی سے متعلق دائر  اپیل خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے  سول جج ناروال کے جعلی دستخط سے دعویٰ ڈگری کرنے والے کلرک محمد یامین کی سروس بحالی سے متعلق دائر  اپیل خارج کر دی۔ عدالت عظمی نے قرار  دیا ہے کہ  درخواست گزار محمد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، مستقل ہونے والے 80 ریلوے ملازمین سے متعلق سروسز ٹریبونل کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے مستقل ہونے والے 80 ریلوے ملازمین سے متعلق سروسز ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے ملازمین کی مستقلی کے خلاف ریلوے کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی، چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کی آزاد کشمیر میں مقبولیت نے حکومت کی نیندیں اڑا دی ہیں’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس امجد کی زبان کا سائز دن بدن بڑھتا جارہا ہے،سرٹیفایئڈ آٹا چینی چور اب ہمیں ایمانداری کا بھاشن دے رہے ہیں ،اللہ کی شان ہے۔سپریم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق بل کو 6ماہ میں پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق بل کو 6ماہ میں پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا حکم دیدیا۔سپر یم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران کلب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی اسکیل 1سے 14 تک کے معاملے پر چھے ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے اسکیل 1سے 14 تک کے معاملے پر چھے ماہ میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ خزانہ سندھ میں 336 ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توہین عدالت کیس ،پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود عباسی کی معافی مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مسعود الرحمان عباسی کیخلاف توہین عدالت کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایس پی صدر لاہور کو جاری شوکاز نوٹس معطل کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس معطل کردیا۔ عدالت نے ایس پی صدر لاہور کے خلاف کارروائی روک دی۔ جمعہ کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بغیر ٹیسٹ انٹرویو بھرتیاں کرکے پاکستان ریلوے کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آں لائن) سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بغیر ٹیسٹ انٹرویو بھرتیاں کرکے پاکستان ریلوے کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں