بانی پی ٹی آئی

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔سپریم مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ’ مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست خارج کر دی۔مظاہر علی نقوی کی جوڈیشل کونسل کے خلاف درخواست پر سماعت 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ مظاہر علی مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔شہری قیوم خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئینی مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، سماعت مؤخر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے درخواست خارج کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

9 مئی پر جوڈیشل کمیشن، انتخابی دھاندلی سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست اور انتخابی دھاندلی کے معاملے سمیت متعدد کیسز آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کر دئیے گئے۔ جسٹس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد احتجاج، جاں بحق کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے،بانی پی ٹی آئی

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکس اکاﺅنٹ سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں جاںبحق ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم میں لے جایا جائے گا۔عمران خان کے مزید پڑھیں