سپریم کورٹ

9 مئی کیسز، ملزمان کی ضمانت منسوخی کی سماعت عید تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیے جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے ہیں. جسٹس عامر فاروق کیس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ 9 اور 10 مئی کے تمام کیسز ڈی لسٹ، سماعت اب عید کے بعد ہو گی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انسانی حقوق کے کارکنان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے 38 انسانی حقوق کے کارکنان اور سول سوسائٹی کے اراکین نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروضات جمع کرا دیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کروا دی گئیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے ملٹری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مقدمات ملٹری کورٹ سے اے ٹی سی منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا ؟ جج آئینی بینچ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ملزمان کی حوالگی سے متعلق وکیل کے دلائل پر جسٹس محمد علی مظہر نے سوال اٹھایا ہے کہ مقدمات ملٹری کورٹ سے اے ٹی سی منتقل ہوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست میں لکھا ہے 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سانحہ نو مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کو اضافی دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دیدی ہے جبکہ آئینی بینچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی زیر نگرانی قومی گرینڈ ڈائیلاگ کے انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کی زیر نگرانی قومی گرینڈ ڈائیلاگ کے انعقاد کیلئے آئینی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست پشاور کے رہائشی انجینئر قاضی محمد سلیم کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کا کیس: سپریم کورٹ کی حکومت پنجاب کو مہلت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ تمام 5 ججز متفق تھے کہ سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں مزید پڑھیں