سپریم کورٹ بار

آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ ڈالنے پر نااہلی نہیں، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرنس پر جمع کروائے گئے جواب میں عدم اعتماد کی تحریک میں رکن قومی اسمبلی کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں