چیف جسٹس عمر عطا بندیال

ججز پر انگلیاں اٹھانا اور الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ججز پر انگلیاں اٹھانا اور الزامات لگانا بند کردیں، جس شخص سے مسئلہ ہو آکر مجھے بتائیں، دروازے سب کیلئے کھلے مزید پڑھیں