سپرلیگ

سپرلیگ ،کوالیفائر میچ میں دفاعی چمپئن لاہورقلندرزکویکطرفہ مقابلے کے بعد 84رنزسے شکست

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپرلیگ سیزن 8 کے کوالیفائر میچ میںملتان سلطانزنے دفاعی چمپئن لاہورقلندرزکویکطرفہ مقابلے کے بعد 84رنزسے شکست دے کرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،ملتان سلطانز نے مقررہ20اووروں میں5وکٹوں کے نقصان پر160رنزبنائے جبکہ لاہور قلندر کی ٹیم ہدف کے تعاقب مزید پڑھیں