مال بردار ٹرین سروس

سو جو سے وینٹیان تک چین-لاؤس ریلوے  کی  بین الاقوامی مال بردار ٹرین سروس کا آغاز

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سو جو سے وینٹیان تک چین-لاؤس ریلوے  کے ذریعے پہلی بین الاقوامی مال بردار ٹرین ،چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر سوجو سے برآمدی سامان لے کر لاؤس کے دارالحکومت  وینٹیان کی جانب روانہ ہوئی۔ مزید پڑھیں