کرس رائٹ

سعودی عرب ، امریکا کی ایٹمی توانائی کے معاہدے پر دستخط کے لیے بات چیت

ریاض ( رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ توانائی کے شعبے اور سویلین نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں تعاون کے لیے ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کرے گا۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

مسرت ہلالی

ملٹری کورٹس میں ٹرائل سانحہ اے پی ایس جیسے مجرموں کیلئے تھا، کیا سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی کا سوال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے سوال اٹھایا ملٹری کورٹس میں ٹرائل سانحہ اے پی ایس جیسے مجرموں کیلئے تھا، کیا سویلین کے ساتھ وہی برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم مزید پڑھیں

لبنان وزیر اعظم

سرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہا ہے، لبنانی وزیراعظم

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)لبنان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی بار بار کی جانے والی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواست، کیس ٹائٹل تبدیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف درخواستوں میں فل کورٹ درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سے کیس کا ٹائٹل تبدیل کر دیا گیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے گزشتہ سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں’ مسلم لیگ (ن)

لاہور(رپورٹنگ آں لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہا ہے کہ نیب صرف سویلین کو آنکھیں دکھاتی ہے، چیئرمین نیب اپنی ویڈیو کی وجہ سے بلیک میل ہو رہے ہیں ،چیئرمین نیب میں جرات ہے تو عاصم سلیم باجوہ سے پوچھیں اثاثے مزید پڑھیں