مالک عقار

سوڈان میں مالک عقار کا جنگ روکنے کا عہد

خرطوم (رپورٹنگ آن لائن)مالک عقار نے سوڈانی خود مختار کونسل کے نائب صدر کا عہدہ قبول کرنے کا اعلان کیاہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہیں کونسل کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان کی طرف سے محمد حمدان دقلو کی جگہ مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام مزید پڑھیں

شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود

سوڈان کا بحران، حل کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، سعودی عرب

جدہ (رپورٹنگ آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس جدہ کے السلام پیلس میں منعقد ہوا۔ میدیاپورٹس کے مطابق اجلاس کے آغاز میں کابینہ کو گذشتہ دنوں متعدد مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

امریکا اور سعودی عرب کا سوڈان میں قیام امن کیلئے جدہ میں مذاکرات کا خیرمقدم

واشنگٹن /جدہ(رپورٹنگ آن لائن)امریکا اور سعودی حکومتوں نے آپس میں برسر پیکار سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان براہ راست مذاکرات جدہ میں شروع ہونے کی تصدیق کی ہے حالانکہ سوڈانی دارالحکومت میں لڑائی کے آثار کم ہوتے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بائیڈن نے سوڈان پرپابندیوں کے نفاذکانیاحکم نامہ جاری کردیا،متحارب فریقوں پربرس پڑے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کا سوڈان پر پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سوڈان میں متحارب فریق مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اقوام متحدہ

خرطوم( رپورٹنگ آن لائن )اقوامِ متحدہ کے ایلچی وولکر پرتھیس نے بتایا ہے کہ سوڈان میں متحارب فریق مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندے وولکر پرتھیس نے میڈیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہبازشریف

سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نیسوڈان سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل

سوڈان میں پائیدار جنگ بندی کے لیے فریقین کے ساتھ مصروف عمل ہیں، سعودی عرب

نیویارک ((رپورٹنگ آن لائن) )اقوام متحدہ میں مملکت سعودی عرب کے مستقل مندوب ، سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز الواصل نے سوڈان میں موجودہ جنگ بندی پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الواصل نے سوڈان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

انتونیو گو تریس

سوڈان میں ہونیوالی لڑائی سے پورا خطہ متاثر ہو سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحد ہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گو تریس نے عالمی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران انتونیو گوتریس نے یوکرین اور سوڈان کے بحران مزید پڑھیں