احسن اقبال

جمہوریت کی بقا کارکردگی، نمائندگی اور شفافیت سے مشروط ہے، عوام کی خدمت اور اعتماد کی بحالی کے بغیر جمہوری نظام مضبوط نہیں ہو سکتا، احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقا کارکردگی، نمائندگی اور شفافیت سے مشروط ہے، عوام کی خدمت اور اعتماد کی بحالی کے بغیر جمہوری نظام مزید پڑھیں