نمرت کور

اداکارہ نمرت کور نے اپنی سادگی سے مداحوں کے دل موہ لیے

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ نمرت کور نے اپنی سادگی سے ایک بار پھر مداحوں کے دل موہ لیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں لنچ باکس فلم کی باصلاحیت اداکارہ کسی شاندار کار میں مزید پڑھیں

ستائیسویں آئینی ترمیم میں تمام تبدیلیاں مکمل مشاورت سے کی گئیں ، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ترمیم میں کوئی غلطیاں نہیں تھیں بلکہ تمام تبدیلیاں مکمل مشاورت سے کی گئیں۔ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

چین نیدر لینڈز کے نمائندوں کے چین آنے اور مشاورت کی درخواست سے اتفاق کرتا ہے ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)نیدرلینڈز کے معاشی امور کے وزیر کارِیمانز نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیمی کنڈکٹر کمپنی نیکسپیریا کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ۔اس حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نو نومبر کو مزید پڑھیں

زید خان

زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے ادا کیں

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)معروف بالی وڈ اداکار زید خان اور سوزین خان کی والدہ زرین خان 81برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان طویل عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں اور جمعہ کو انہوں نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ماحولیاتی تبدیلی، معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ، بلاول

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی، تنازعات اور معاشی عدم مساوات دنیا بھر میں غربت بڑھا رہے ہیں۔ غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر سوشل میڈیا پر جاری پیغام مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

ثابت ہو گیا خطے میں کشیدگی کے پیچھے بھارت کاہاتھ،عبدالعلیم خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں کامیاب کارروائیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہو گیاکہ خطے میں کشیدگی کے پیچھے بھارتی ہاتھ مزید پڑھیں

فاطمہ ثنا

پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا ء نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں نہیں چھوئے

کولمبو(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا ء نے روایتی حریف کے خلاف میچ کے بعد بھارتی ویمنز ٹیم کی کھلاڑی کے پیر نہیں چھوئے۔ سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی کپتان کی وائرل تصویر کی اصل مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خون کا حساب لینے کیلئے افغانستان میں داخل ہونا ہمارا حق ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خون کا حساب لینے کیلئے افغانستان میں داخل ہونا ہمارا حق ہے، افغان حکومت پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال نہ ہونے کی ضمانت نہیں دے سکی۔ سوشل مزید پڑھیں