رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے راولپنڈی ڈائیریکٹر کی ایکسائز برانچ نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی چرس سمیت ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر ایکسائز مزید پڑھیں
