پشاورہائیکورٹ

سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی الیکشن کمیشن سے نااہلی کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔جمعہ کوپشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا، رائے حسن خان، رائے مرتضیٰ اقبال، رائے حیدر مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی امید ظاہرکردی جبکہ فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیتے مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

بانی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا، مستعفی رہنما

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا۔ کور کمیٹی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے صاحبزادہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو سالانہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد نہیں پی ٹی آئی اہل ہے،جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں اپنا اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس یحیی آفریدی نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا جس مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوسں

پولیس پارلیمنٹ ہاوسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پولیس پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا جبکہ علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاوس پہنچ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر قانون

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں، ریلیف سنی اتحاد مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کیس سنی اتحاد کونسل کا تھا، ریلیف تحریک ‘فساد’ کو، لاڈلے کی جے ہو،عظمی بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عظمی بخاری کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے، ماہرین قانون

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا حقدار قرار مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر گھرجانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی کا فیصلے پر ردعمل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفی دے کر مزید پڑھیں