کامران اکمل

کامران اکمل کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل

ملتان (ر پورٹنگ آن لائن)نامور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرلیے۔کامران اکمل کرکٹ کے اس مختصر ترین فارمیٹ میں یہ سنگِ میل عبور کرنے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔کامران اکمل مزید پڑھیں