ڈاکٹریاسمین راشد

11ستمبرکو شیخوپورہ کی عوام عمران خان کو ووٹ ڈالنے ضرورنکلے گی’ ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت اور صدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران پی پی 139کے انتخاب کیلئے انتخابی مہم کاجائزہ لیا۔ صوبائی وزیر صحت اور صدر مزید پڑھیں

نیشنل انڈر19

نیشنل انڈر19 ون ڈے چمپئن میں سندھ، ناردرن اورسنٹرل پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)دفاعی چمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیمیں نیشنل انڈر19 ون ڈے چمپئن شپ کے مسلسل تیسرے راؤنڈ میں ناقابل شکست رہنے کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں،لاہور میں جاری ایونٹ میں سنٹرل پنجاب نے بھی مزید پڑھیں

بابراعظم

فہیم اشرف اور بابراعظم نے ناردرن کی فتوحات کا سلسلہ روک دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) فہیم اشرف کی شاندار آلرانڈ کارکردگی اور بابراعظم کی عمدہ بیٹنگ نے ناردرن کی فتوحات کو بریک لگادی ہے۔ آلرانڈر کی 4 وکٹوں کے بعد ناقابل شکست نصف سنچری اور بابراعظم کے ناٹ آٹ 86 رنز کی مزید پڑھیں

قمر الزمان کائرہ

پی ٹی آئی حکومت ہر شعبہ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، قمر الزمان کائرہ

شیخوپورہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہر شعبہ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،پنجاب کو ایک نا اہل وزیر اعلیٰ کے سپرد کیا گیا مزید پڑھیں