سندھ ہائیکورٹ

کے الیکٹرک کو پرانے واجبات کی وصولی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کو پرانے واجبات کی وصولی کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر ایم کیو ایم کے وکیل سے 7 اکتوبر کو درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کرلیے۔سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو موجودہ عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہیڈ ماسٹرز کو مستقل کرنے کے کیس کی سماعت سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ، لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت،سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی مونس علوی کی سزا کیخلاف درخواست پر گورنر سندھ کو فیصلہ کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی صوبائی محتسب کے سزا کے خلاف درخواست پرگورنر سندھ کو مقررہ مدت میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں سی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

”ڈرو اُس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی”بینک کے قرض کیس میں عدالت کے ریمارکس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ”ڈرو اُس دن سے جب اوپر والے کی پکڑ ہوگی”۔نجی بینک سے قرضہ حاصل کرکے مورگیج گھر کو دوسرے فریق کو فروخت کرنے سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس کولاپتا شہریوں کی بازیابی کراکر 9 اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کولاپتا شہریوں کی بازیابی کراکر 9 اکتوبر تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں تھانہ سائٹ کے علاقے سے 8 سال سے لاپتا سمیت چھ افراد کی بازیابی سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے پارک کے کمرشل استعمال کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا جس میں کہاگیا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کو پبلک پارکس نجی پارٹیوں کو کرائے پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

چیئرمین میٹرک بورڈ کے بیک وقت 2 سرکاری عہدے رکھنے پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کے خلاف بیک وقت 2سرکاری عہدے رکھنے کے کیس میں فریقین سے جواب طلب کر لیاہے۔ بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو کے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سٹی کورٹ کراچی میں ضمانت کا عمل آسان، نامزد بینک اکانٹس میں نقد رقم جمع کرانے کی اجازت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت کے مچلکوں کے حوالے سے عمل کو آسان بنا دیا ہے، جس کے تحت درخواست گزار یا ان کے اہل خانہ ماتحت عدلیہ سے ضمانت ملنے کے بعد نامزد بینک اکائونٹس میں نقد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

محکمہ آثار قدیمہ کے پلاٹ پر تعمیرات سے متعلق درخواست پر ڈی جی آثار قدیمہ کو 3 ہفتوں میں جواب دینے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے سول لائن میں محکمہ آثار قدیمہ کے پلاٹ پر تعمیرات سے متعلق درخواست پر ڈی جی آثار قدیمہ کو 3 ہفتوں میں درخواست گزار کو جواب دینے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں