سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سیحلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، بار ایسوسی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے ایم نائن کے اطراف زمین اور این ایچ اے کے حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ ہفتہ کوسندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایکس کی بندش سے متعلق کیس: چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل کر دیا۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں لیاری میں خستہ حال 6 منزلہ عمارت گرانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر،فریقین سے 12مارچ کو جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،سینئر ڈائریکٹر آف ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ و دیگر فریقین سے 12 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان کی ای سی ایل سے نام خارج کرنیکی درخواست پر نیب سمیت دیگر سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام خارج کرنے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے نیب اور دیگر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ شاہدخاقان عباسی کی ای سی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جبری گمشدگی ثابت ہونیوالوں کو ہر صورت عدالت پیش کیا جائے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہےکہ جن شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہوچکی ہے انہیں ہر صورت عدالت میں پیش کیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے لاپتہ افراد کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

غیرضروری معلومات کی بنا پرامیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گیے، عدالت

کراچی( رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف تحریک انصاف کے امیدواروں کی اپیلوں پرسماعت ہوئی،الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں