سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور انکوائری کیخلاف درخواست پرتفتیشی افسر سے تمام ریکارڈ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور انکوائری کیخلاف درخواست پرتفتیشی افسر سے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کی نیب کے کال اپ نوٹس اور مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے،سندھ ہائیکورٹ کے ایئر پورٹ خودکش حملہ کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پرریمارکس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس میں ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پرریمارکس دیئے ہیں کہ پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے۔ عدالت نے سماعت 31 جولائی تک ملتوی کردی ۔بدھ کوسندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے شہر میں لگاتے،یہاں کوئی نظام موجود نہیں ہے جسکی وجہ سے مشکلات ہیں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پرریماکس دیئے ہیں کہ آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ دیں تاکہ کاروائی کو آگے بڑھایا جاسکے، جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ، معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری، اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے معذور کوٹہ پر سیکنڈری اسکول ٹیچر کو بھرتی نہ کرنے کیخلاف درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اگست کے پہلے ہفتے تک سماعت ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں معذور کوٹہ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کیخلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے خلاف فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی ۔عدالت عالیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ درخواست چھٹیوں کے بعد پیش کی جائے۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،عارف علوی کے بیٹے اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست ،ایف آئی اے و دیگر سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے بیٹے اعواب علوی اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست پرایف آئی اے و دیگر سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سماجی کارکن فیضان حسین نے نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سماجی کارکن فیضان حسین نے نمبر پلیٹس کی تبدیلی کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ درخواست کی سماعت 14 جولائی کو ہوگی۔ دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سندھ حکومت کے نمبر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،سسرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے فراڈ اور منی لانڈرنگ کے الزامات میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت 21جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کو سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس کی سماعت ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی سے 53 کروڑ سے زائد کا بینک فراڈ کے کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اغوا برائے تاوان کے الزام میں سزائے موت کیخلاف اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ملزمان محبوب اختر اور عباس بنگش کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور کرلیں۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں