سندھ ہائیکورٹ

مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے حکم امتناع میں 12 ستمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال نے سی ای او کے الیکٹرک مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارت مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے،مشعال ملک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کے زوجہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت کشمیر میں غزہ کی پالیسی پر عمل کررہا ہے۔ یہ بات انہوں نے سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت کی لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پولیس حکام کو پیش رفت سے آگاہ کرنے کی ہدایت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ لطیف ٹاؤن سے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پولیس حکام کو پیش رفت سے آگاہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 22اگست تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: منشیات برآمدگی کے 30 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار 30 سے زائد ملزمان کی مختلف مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ عدالت عالیہ کے مطابق ملزمان کو چرس، گانجا، آئس اور دیگر منشیات کے جرم میں پولیس نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی ایئرپورٹ پر چینی انجینئرز پر حملے کا کیس: حتمی چالان اور فرانزک رپورٹ پیش، مزیدسماعت 7اگست تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ایئر پورٹ کے قریب چینی انجینئرزکے قافلے پرخود کش حملے میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران مقدمے کا چالان اور فرانزک رپورٹ عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،سیکرٹری لیبر سندھ کو دوسرے محکمے کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری اور دیگر کو نوٹس جاری،15 اگست تک جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری لیبر سندھ کو دوسرے محکمے کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست پرچیف سیکرٹری سندھ، سیکرٹری لیبر اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے 15 اگست تک جواب طلب کرلیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، سندھ ہائیکورٹ کے-الیکٹرک اور نیپرا پر برہم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے-الیکٹرک اور نیپرا حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کوجماعت اسلامی کی کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران کے خلاف جاری نیب انکوائری کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمیشن کی جانب سے دائر کردہ درخواست منظور کرتے ہوئے قرار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے مال انتظامیہ کا نام خارج کرنے کی درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے نجی مال میں ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے نجی مال مالک اور انتظامیہ کا نام خارج کرنے کیخلاف مدعی مقدمہ کی درخواست پر فریقین سے 13 اگست مزید پڑھیں