سندھ ہائیکورٹ

شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست، ڈی سی ایسٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی ایسٹ کو عدالتی حکم پر عمل درآمد کرا کے ڈی سی اور اے ڈی سی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے قومی شناختی کارڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ساحر حسن درخواست ضمانت؛سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فائل، تفتیشی افسرکوطلب کرلیا، سماعت 19 مارچ تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی ضمانت کی درخواست پر پولیس فائل اور کیس کے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر حسن کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

مصطفی عامر کیس پر پورا کام ہو گیا تو بڑے نام بے نقاب ہوں گے، گورنرسندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو نشے کا عادی بنایاجارہاہے، مصطفی عامرقتل کیس پر بھی بات کرنا چاہتا ہوں، مصطفی عامرکیس ٹھیک سے ہینڈل کیا گیا تومنشیات کا خاتمہ ہوجائے گا، میرے پاس کچھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے پیکا کیخلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے مہلت مانگ لی۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے پیکا کیخلاف دائر درخواستوں پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،رمضان المبارک کا کورٹ شیڈول جاری ، مقدمات کی سماعت 8 بجے شروع ہوگی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے رمضان المبارک کا کورٹ شیڈول جاری کردیا۔سندھ ہائی کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں مقدمات کی سماعت صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگی۔ ایک بجے تک سماعت اور آدھا گھنٹہ چیمبر ورک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں پیکا قانون کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ قانون آزادی اظہار اور آزادی رائے پر حملہ ہے۔ درخواست میں کہا گیاہے کہ پیکا قانون مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

مصطفی عامر اغوا و قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریمانڈ کی چاروں درخواستیں منظور کرلیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر کیس میں ٹرائل کورٹ کا ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچز کی جنوری 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران صوبے بھر میں 1765 مقدمات نمٹائے جا چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دو رکنی آئینی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے نئے ججز نے حلف اٹھا لیا’چیف جسٹس نے حلف لیا

اسلام آباد، کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے باعث حادثات کیس، اقدامات کرنا تو ایگزیکٹو کی ذمہ داری ہے، جسٹس آغا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں شہر قائد میں ڈمپرز، ٹینکرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے باعث ہونے والے حادثات اور شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں ہیوی ٹریفک کے دن کے اوقات میں شہر میں مزید پڑھیں