جوڈیشل الاؤنس

جونیئر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا چارج دینے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جونئیر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔ جونئیر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا ایڈیشنل چارج دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہائیکورٹ میں ہوئی، جس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا اسکیم 33 میں قبرستان کی زمین قبضے سے واگزار کرانے کاحکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 میں قبرستان کی زمین پر قبضے کیخلاف درخواست پر متعلقہ اداروں کو جگہ واگزار کرانے کا حکم دیدیا۔ ہفتہ کوہائیکورٹ میں اسکیم 33 سیکٹر 34 میں قبرستان کی زمین پر قبضے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی، واٹر ٹینکر کے ذریعے چھالیہ اسمگلنگ کے ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے واٹر ٹینکر کے ذریعے چھالیہ اسمگلنگ کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔ ہفتہ کوواٹر ٹینکر کے ذریعے چھالیہ کی اسمگلنگ کی مقدمے میں ٹینکر ڈرائیور اور کلینر کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،ملٹی پرپزکو آپریٹوہائوسنگ سوسائٹی کے الیکشن سے متعلق درخواست پرکوآپریشن ڈپارٹمنٹ سے جواب طلب، سماعت 7 نومبر تک ملتوی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ملٹی پرپز کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے الیکشن سے متعلق درخواست پرکوآپریشن ڈپارٹمنٹ سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی ہے۔ جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ میں ملٹی پرپز کو آپریٹو ہائوسنگ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی؛ گورنر سندھ اور انکی اہلیہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے گورنر سندھ، ان کی اہلیہ، ڈپٹی کمشنر ایسٹ و دیگر کیخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،آئی جی جیل خانہ جات کی تعیناتی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی جیل خانہ جات کی تعیناتی کیخلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری داخلہ سندھ، آئی جی جیل خانہ جات و دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پارکس کے کمرشل استعمال پر جماعت اسلامی کی درخواست پر میئر کراچی سمیت دیگرکو طلب کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پارکوں کے کمرشل استعمال سے متعلق جماعت اسلامی کی جانب سے مئیر کراچی و دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر میئر کراچی، ڈائریکٹر پارکس اور ڈی جی کے ڈی اے کو 21 اکتوبر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی ایئرپورٹ حملے میں سہولت کاری،ملزمہ کی درخواست ضمانت پر استغاثہ سے دلائل طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب خود کش حملے میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت سے متعلق استغاثہ سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے۔ درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سڑک پر پارکنگ کی اجازت کیسے دی جا سکتی ہے ؟ ہائیکورٹ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے نجی ڈپارٹمنٹل اسٹور کی مختلف برانچز سے چارجڈ پارکنگ کی وصولی کے تنازع پر بھی سماعت کی۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے سڑک پر پارکنگ کی اجازت دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے بازیابی سے متعلق نئی درخواستوں پربھی پولیس اور دیگر سے رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ جمعہ کوسندھ ہائیکورٹ میں 7 لاپتا افرادکی بازیابی مزید پڑھیں