حلیم عادل شیخ

سندھ میں صحت کارڈ نہیں کیونکہ یہاں مافیا کی حکومت ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں صحت کارڈ نہیں کیونکہ یہاں مافیا کی حکومت ہے، تین سال سے گھوٹکی عدالت میں ناکردہ گناہ کے لئے پیش ہوتا رہا، مزید پڑھیں