شیخ رشید احمد

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی ہے ‘ شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنا بھارت کی آبی دہشتگردی ہے ،پہلگام واقعہ کا پاکستان پر بے بنیاد الزام ہے ،پانی روکنا جنگ کے مترادف ہے مزید پڑھیں