الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے احکامات جاری کردیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق احکامات جاری کردیے، 15 دن کے اندر قوانین میں ضروری ترامیم کریں ،نقشہ جات اور ضروری ڈیٹا الیکشن کمیشن کو فراہم کیا جائے مزید پڑھیں