مریم اورنگزیب

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی ، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مشرقی ہواﺅں کی تبدیلی اور مصنوعی بارش سے لاہور اور ملحقہ علاقوں میں سموگ انڈیکس میں کمی آئی ہے ۔پنجاب میں سموگ کے حوالے سے سینئر صوبائی وزیر نے ایک مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سموگ سے نجات کا سفر مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں’مریم اورنگزیب

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لیے آپریشن جاری ہے اور سموگ سے بچاؤ کے لیے مشترکہ آپریشن ٹیم میں محکمہ تحفظ ماحول، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سموگ کے حوالے سے پختونخوا حکومت بالکل الرٹ ہے ، کسی بھی پریشانی کی ضرورت نہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سموگ کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت بالکل الرٹ ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پشاور میں سموگ نے تاحال خطرناک حد مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

سموگ انسانی صحت کیلئے خطرہ، بچے، حاملہ خواتین اور بزرگ شہری احتیاط برتیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور14نومبر(زاہد انجم سے)فضائی آلودگی اور سموگ چھوٹے بچے، حاملہ خواتین اور ضعیف العمر افراد کی صحت اور زندگیوں کو سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں، پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید سموگ کی وجہ سے تمام شہری متاثر ہورہے ہیں مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

تعلیمی اداروں کی بندش مجبوری، عوام بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں’ وزیر تعلیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں سکولز بند کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے مسلسل موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں مزید پڑھیں

یونیسیف

پنجاب میں سموگ 11 ملین بچوں کے لیے سنگین خطرہ ہے،یونیسیف

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف)نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید آلودہ فضا لوگوں، بشمول پانچ سال سے کم عمر کے 1.1 کروڑ سے زیادہ بچوں کے لیے سنگین خطرات مزید پڑھیں

اسموگ

سموگ ، زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، ملتان آلودہ ترین شہر،بیماریوں میں اضافہ،، ہسپتال بھر گئے

لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بھر میں جاری سموگ کی لہر میں کمی نہیں آسکی، ، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا،بیماریوں میں اضافہ، مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا،، سیاست ضرور کرتا رہوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا، ساری قیادت ملک کو سموگ میں چھوڑ گئی ، ان مزید پڑھیں

روڈ چیکنگ

سموگ کچھ نہیں کہتی۔ایکسائز ملازمین ہفتے میں تین دن روڈ چیکنگ کریں۔ڈائریکٹر ریجن سی نے نادر شاہی حکم جاری کردیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈٹیکسیشن ریجن سی لاہور شاہد گیلانی نے ماتحت سٹاف کو ہفتے میں دو کی بجائے تین دن روڈ چیکنگ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے اور ملازمین کے احتجاج کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور 24اکتوبر(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، مزید پڑھیں