لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا منشیات سے متعلق زیر التوا ء اپیلوں کو جلد نمٹانے کیلئے اہم فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات سے متعلق زیر التواء اپیلوں کو جلد نمٹانے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ مقدمات کی سماعت اب ترجیحی بنیادوں پر کی جائے گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین اوگرا کو نوٹس جاری، جواب طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین اوگرا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نوٹس جاری کر دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس شمس محمود مرزا نے آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی درخواست پر کی، جس میں مؤقف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے خاتون منشیات اسمگلر کی سزا کیخلاف اپیل خارج کر دی، عمر قید کی سزا کا فیصلہ برقرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون منشیات اسمگلر کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا عمر قید کی سزا کا فیصلہ برقرار رکھا، عدالت نے قرار دیا کہ مقدمہ کے شواہد اور گواہوں کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان کی جیل ٹرائل منتقلی اور ویڈیو لنک کیخلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل منتقلی اور ویڈیو لنک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماعت ڈویژن بینچ کے جسٹس صداقت علی خان مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر مغوی کے سندھ پولیس کیساتھ مقابلے میں ہلاکت کے باعث بازیابی کیس نمٹا دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر مغوی کے سندھ پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاکت کے باعث بازیابی کیس نمٹا دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

کراچی میں پارکنگ تنازع، حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پارکنگ تنازع سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت کریں لیکن کام تو کسی قانون کے تحت کریں۔نجی ڈپارٹمنٹل اسٹور کی مختلف برانچزسے چارجڈ پارکنگ کی وصولی کے تنازع سے متعلق درخواست مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ،ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسرکے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست،چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسر الطاف شیخ کے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 6 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پاکستان

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر افسوس کا اظہار کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے عدم انعقاد پر اہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

روٹی اور نان کی قیمتوں مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) روٹی اور نان کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جس پر عدالت نے نان بائیوں کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نانبائی ایسوسی ایشن نے مزید پڑھیں