صدر مملکت

بھٹو شہید پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے، صدر زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ہمیں متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو ہمارے اجتماعی عزم کا تقاضا کرتے ہیں ،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جو ہمارے اجتماعی عزم کا تقاضا کرتے ہیں ،غربت کا خاتمہ، جامع ترقی اور سماجی و اقتصادی مساوات کو یقینی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر خزانہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہاہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ باہمی اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں،جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں اور سر مایہ کاری کی شرح کو 15 فیصدکی سطح پرلانے مزید پڑھیں

شہباز شریف

عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ تہوار سماجی و اقتصادی عدم مساوات کو کم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے ، ہمدردی کے جذبات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

افغانستان میں امن علاقائی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کی ’سماجی اقتصادی ترقی اور خوشحالی‘ کے لیے ’افغانستان میں امن و استحکام‘ کی اہمیت پر زور دیتے ہیں اور پرامن افغانستان کے لیے تمام اسٹیک مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بدقسمتی سے ماضی میں کسی نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی، مزید پڑھیں