ناصرحسین شاہ

حارث رؤف پر جرمانہ، ناصرحسین شاہ نے جیب سے ادائیگی کا اعلان کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ نوجوان مزید پڑھیں

اسحق ڈار

سلامتی کونسل کے دفتر میں موجودگی میرے لیے اعزاز ہے، اسحٰق ڈار

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کیلئے اعزاز ہے،پاکستان جولائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کررہا ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پی آئی اے کی برطانوی حدود میں واپسی پاکستان کی فتح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی برطانوی فضائی حدود میں واپسی پاکستان کی کامیابی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ الحمدللہ! مزید پڑھیں

محسن نقوی

صدر زرداری سے استعفیٰ لینے یا آرمی چیف کے صدر بننے کی تجویز زیرِ غور نہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں مکمل طور پر علم ہے کہ صدر آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف کو نشانہ بنانے والی مذموم مہم کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

5 جولائی سیاہ دن، عوامی حکومت پر شب خون مار کر ملک کو اندھیروں میں دھکیلا گیا، بلاول

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کے مارشل لا کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن عوامی منتخب حکومت پر شب خون مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

اسرائیل ایران کیخلاف جنگ میں مزید ممالک کو گھسیٹنا چاہتا ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف اپنی بے ہودہ جنگ میں مزید ممالک کو گھسیٹنا چاہتا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

غاصب صہیونیوں کی حمایت پر تاریخ ڈونلڈ ٹرمپ کو چنگیز خان اور ہٹلر کیساتھ کھڑا کرے گی’سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ امن کے عالمی چمپئن کے طور پر پہچانے جانے کے لیے نوبیل انعام جیتنا اہم نہیں. ڈونلڈ ٹرمپ اگر مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کی کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (انتخابات )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کینیڈا کی لبرل پارٹی کو انتخابات میں کامیابی اورمارک کارنی کو کینیڈاکا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” پر اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

وزارت ہوابازی کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کا فیصلہ نامناسب ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے وزارت ایوی ایشن کو ختم کر کے اسے وزارت دفاع میں ضم کرنے کے فیصلے کو نامناسب قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں