رویندرا جڈیجا

رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر بریک لگنے کا امکان،بی سی سی آئی کا عندیہ

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آل راونڈر رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر جلد بریک لگنے کا عندیہ دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی مزید پڑھیں