کرکٹ ورلڈ کپ 2023

محمد وسیم چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا مزید پڑھیں