لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس میں کہاٹربیونل کےلیے میرا نام بھی تجویزکیاگیا ہے میں یہ کیس کیسے سن سکتا ہوں؟جس پروکیل نےدلائل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

ہم کسی نہ کسی طریقے سے احتجاج جاری رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پارٹی کوئی نہ کوئی لائحہ عمل بنائے گی، ہم کسی نہ کسی طریقے سے احتجاج جاری رکھیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128 کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان مزید پڑھیں

عون چوہدری

نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عون چوہدری کی کامیابی پر منفی تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آپ اپنا غصہ میری پوسٹس پر مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

عون چوہدری این اے 128میں کامیاب ، سلمان اکرم راجہ نے نتائج ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128میں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار عون چوہدری کامیاب رہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقے کے مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں مزید پڑھیں