سفیر نونگ رونگ

چین نے اب تک سی پیک میں 25.4بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے،سفیر نونگ رونگ

اسلام آباد ، (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین نے اب تک سی پیک میں 25.4بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اس سے پاکستانیوں کے لئے 75000ملازمتیں پیدا ہوئی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان اور چین کی دوستی عظیم اور تاریخی ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کا لازمی جز ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی عظیم اور تاریخی ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کا لازمی جز ہیں، دونوں ممالک کا رشتہ عوام سے عوام کا اور باہمی مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

امریکا کی دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کے اخراج کی منظوری

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے دہشت گردی کو اسپانسرکرنے والیممالک کی فہرست سے سوڈان کے نام کے اخراج سے متعلق حکم پر دست خط کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ مزید پڑھیں

فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم نے منگل کو کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کے لئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں

تعلقات قائم

ایک اور مسلم اکثریتی ملک نے گھٹنے ٹیک دئیے،کوسوو کا اسرائیل سے تعلقات قائم کر نے کا اعلان

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن) مسلم اکثریتی ملک کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور یروشلم میں سفارت خانہ کھولنے پر رضامند ہوگیا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کئی اسلامی اور عرب ممالک اسرائیل سے جلد تعلقات قائم کریں مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

اسرائیل سے معاہدہ،ترک صدر کی اماارات سے سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی

استنبول(ر پورٹنگ آن لائن) ترکی نے اسرائیل سے امن معاہدہ طے کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کرنے کی دھمکی دی ہے حالانکہ اس کے اپنے اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات استوار ہیں۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں