تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدارتی الیکشن مسعود پزشکیان جیت گئے، انہوں نے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی الیکشن ہیڈکوارٹر نے بتایاکہ3کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔ غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
