دورہ سعودی عرب

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب طے، عمران خان مئی کے پہلے ہفتے سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب طے ہوگیا۔ وزیراعظم مئی کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈیول کو حتمی شکل دی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا گرین مڈل ایسٹ پروگرام کے لیے سربراہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گرین مڈل ایسٹ انیشی ایٹوکو عملی شکل دینے کے لیے ماحولیاتی میدان میں کام کرنے والے رہ نمائوں پر مشتمل سالانہ سمٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کا شمسی توانائی سے چلنے والے سکاکا پاورپلانٹ کے افتتاح کا اعلان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شمسی توانائی سے چلنے والے سکاکا آئی پی پی، پی وی پاور پلانٹ کے افتتاح کا اعلان کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی اطلاع کے مطابق سکاکا مملکت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو خط، 50ارب درخت لگانے کے فیصلے کی تعریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھ کر ان کے والد سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سعودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج

ریاض(ر پورٹنگ آن لائن)رپورٹرز وِد آئوٹ بارڈرز نے جرمنی میں سعودی ولی عہد کے خلاف خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کی شکایت درج کرادی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز وِد آٹ بارڈرز نے سعودی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا،امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی امریکہ کی انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا کہ سعودی اعلی شخصیت نے اس آپریشن کی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد کانیا منصوبہ؛ بحیرہ احمرکے جزیرے میں لگژری”کورل بلوم” کا افتتاح

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بحیرہ احمر میں واقع ایک جزیرے میں ‘کورل بلوم’ کے نام سے ایک نئے لگژری منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔ولی عہد کے زیر قیادت بحیرہ احمر ترقیاتی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

جی سی سی رکن ممالک ایران کے خلاف متحد ہوجائیں،سعودی ولی عہد

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)کے رکن ممالک کو خطے کو آگے لے جانے اور اس کو ایران سے درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات سعودی مزید پڑھیں