سعدیہ غفار

پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کیلی فورنیا (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکارہ سعدیہ غفار اور اداکار حسن حیات خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ سعدیہ غفار نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کے ہمراہ نومولود بیٹے کی دلکش تصاویر شیئر کی اور مزید پڑھیں