مریم نواز

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 21 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)لیگی رہنما مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ اصل مجرم حکومت ہے، نیب حکومت مزید پڑھیں