شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں سزا معطلی، ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سنائی گئی سزا کو معطل کر کے ضمانت پر رہائی حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیردوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل کردی۔ شہری غلام حسین نے مجسٹریٹ کی جانب سے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کے کیس میں مزید پڑھیں