مسعود خان

1950کی دہائی سے لیکر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے، سر دارمسعود خان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ 1950کی دہائی سے لیکر اب تک تعلیم پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایک مضبوط ربط رہا ہے، پاکستانی طلباء کی امریکہ آمد کے لحاظ سے گذشتہ سال مزید پڑھیں