پی جی ایم آئی

پی جی ایم آئی میں 4نئے پروفیسرز، ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)حکومت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں کیلئے گریڈ 20 کے چار پروفیسر اور گریڈ 19کی ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر کی پوسٹوں پر تعیناتیاں کر دی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام کے ساتھ غیر انسانی سلوک انتظامیہ خواب خرگوش میں مصروف ہے’جاوید قصوری

لاہور() امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام خوار ہو رہے ہیں معمولی سے چیک اپ کے لئے بھی رشوت دینی پڑتی ہے . صوبائی حکومت اور محکمہ صحت غریب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مظہر عباس نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست میں مقف اختیار مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی میں ایک فیصد بھی تعطل برداشت نہیں ‘ خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں اہم اجلاس منعقدہواجس میں سیکرٹری صحت علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز سید واجد علی شاہ اور راجہ منصور احمد، ایڈیشنل مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کا نظام صحت باقی صوبوں کی نسبت بہت بہتر ہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ کے استعمال نہ ہونے سے ڈی ایچ کیوز 3 ارب کی کمائی سے محروم

لاہور(سلیمان چوددھری )پنجاب کے سرکاری ڈی ایچ کیو ہسپتال صحت کارڈ استعمال نہ کرنے پر 3 ارب روپےکی کمائی سے محروم ہونے لگے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کی انتظامیہ ان ڈور مریضوں کے داخلے صحت کارڈ پرکم کر رہی مزید پڑھیں

ڈاکٹرجاویداکرم

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں’ ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پاکستان ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز کے وفدنے ملاقات کی۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری آپریشنز مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

کسی بھی ادارے کو کامیاب بنانے کیلئے لیڈرشپ کی ضرورت ہوتی ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام وائس چانسلرز کی لیڈر شپ اینڈ مینجمنٹ کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

حکومت ہیلتھ سسٹم میں بہتری لانے کیلئے کوششیں جاری رکھے گی ،نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو علاج معالجے کی معیاری سہولتیں ملنی چاہئیں ، حکومت پنجاب ہیلتھ سسٹم میں مزید بہتری لانے کیلئے کوشاں رہے گی۔ نگران مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈاکٹروں کا کیا کام مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹرز مظاہرہ کریں انہیں دور دراز بھیج دیں ۔ عدالت عالیہ میں جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں نہ مزید پڑھیں