سرکاری ملازمین

وزیراعلی پنجاب کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنیکا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عدم مساوات ختم کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں ملازمین کو اچھی خبر دیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت تنخواہوں میں مزید پڑھیں

چینی کی قیمت

حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف درخواستیں دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حکومت کی جانب سے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف درخواستیں چیف جسٹس کو بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ اہم نوعیت کا ہے ،جسٹس شاہد کریم اسی نوعیت مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے دوران سروس وفات کی صورت میں معاوضہ بڑھانے کی منظوری دے دی

جعفر بن یار پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر سامنے آئی ہے،دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے معاوضہ میں اضافہ کیا گیا ہے گریڈ 1سے4 تک کے کنٹریکٹ ملازمین کی دوران سروس وفات کی مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب

تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تنخواہیں بڑھانے کے حوالے سے سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہو گئے،سرکاری ملازمین کے نمائندوں سے حکومتی کمیٹی کے مذاکرات میں تمام گرفتار سرکاری ملازمین کو رہا کرنے کا فیصلہ بھی کیا مزید پڑھیں

مریم نواز

جعلی حکمران اتنا ظلم کریں، جتنا خود سہہ سکیں، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 126 دن اسلام آباد میں دھرنا دینے والے سے سرکاری ملازمین کا جائز احتجاج برداشت نہیں ہورہا، جعلی حکمران اتنا ظلم کریں، جتنا خود مزید پڑھیں

شاہراہ دستور

اسلام آباد،سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پولیس نے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین پر دھاوا بول دیا جس سے شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے سرکاری ملازمین اور وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

مذاکرات میں تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ صرف 16 گریڈ کے ملازمین کیلئے کیا گیا تھا ، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں سے بات چیت طے ہوچکی تھی، مذاکرات میں طے کیا گیا تھا کہ تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ صرف مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کیخلاف سرکاری ملازمین پر حملے کا مقدمہ درج، 70 ساتھی بھی نامزد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران کارسرکار میں مداخلت پر حلیم عادل شیخ پر سرکاری ملازمین پر حملے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر میں ستر ساتھی بھی نامزد ہیں، مقدمے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات 50 ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات 50 ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو سہولیات دینے مزید پڑھیں