اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر بنگلا دیش روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار بنگلادیش کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق اسحاق ڈار ڈھاکا میں بنگلا دیشی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے، نائب وزیراعظم بنگلا دیش حکومت کی دعوت مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین طویل عرصے سے کمبوڈیا کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمبوڈیا کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون کمبوڈیا کے خمیر ٹائمز، کمبوڈیا چائنا ڈیلی اور کمبوڈیا کی “نیو نیوز” ویب سائٹ پر شائع ہوا۔ مضمون کا مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے سعودی وزراء سے ملاقات ، سعودی سرمایہ کاری لانے اور اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات کو تیز کرنے پر تبادلہ خیال

جدہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری ماب خالد الفالح اور جوائنٹ ٹاسک فورس برائے اقتصادی مصروفیات کے سربراہ محمد التویجری سے ملاقات کی جس میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے، پاکستان میں مزید سعودی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف 4 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف 22 مارچ تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے، ان کے ہمراہ وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد مزید پڑھیں

چینی صدر

چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر موجود ساموا کی وزیر اعظم فیامے ناؤمی مطا فا سے ملاقات کی ہے۔منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ ساموا بحرالکاہل کے جزیروں مزید پڑھیں

صدر الیگزینڈر لوکاشنکو

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم نے استقبال کیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران بیلاروس کے صدر وزیراعظم مزید پڑھیں

چین

پیرو نے چین کے ساتھ تجارتی تعلقات سے بہت فائدہ اٹھایا ہے، سروے رپورٹ

لیما (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کے پیرو کے سرکاری دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن اور نیشنل سینٹر فار ایڈوانسڈ اسٹڈیز آف پیرو مزید پڑھیں