ڈاکٹر عبدالقدیر

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر انتقال کر گئے ،سرکاری اعزاز کے ساتھ ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ا نتقال کرگئے، انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آ باد کے ایچ ایٹ قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، ڈاکٹر عبدالقدیر مزید پڑھیں