ریاستی دہشتگردی

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ، مزید دو نوجوان شہید

سرینگر (رپورٹنگ آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرینگر کے علاقے رانبیر گڑھ میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن مزید پڑھیں