علامہ اقبال

اوپن یونیورسٹی نے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ءمیں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن مزید پڑھیں