محمد اورنگزیب

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر تے ہوئے کہاہے کہ معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ۔ پیر کو یہاں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

سیاحتی کشتیاں

سی جی ٹی این اور تین لاطینی امریکی تھنک ٹینکس کی جانب سے مشترکہ سروے کے نتائج کا اجراء

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے پیرو کی سان مارٹن یونیورسٹی، لاطینی امریکہ چینی سیاست اور معیشت کے تحقیقی مرکز، اور چلی کی سینٹیاگو یونیورسٹی کے ساتھ مل کر 10 لاطینی امریکی ممالک مزید پڑھیں

تجارت

چین میں غیرملکی سرمایہ کاری کی صورتحال  اور رجحان واضح ہو رہا ہے، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت تجارت نے پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے  متعلق اعداد و شمار جاری کیے ۔ پہلے تین مہینوں میں، ملک بھر میں نئے قائم غیر ملکی سرمایہ کاری والے کاروباری اداروں مزید پڑھیں

رمضان

ماہ صیام میں ملک بھر کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)ماہ صیام میں ملک بھر کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ گرانفروشوں نے چاقو چھریاں تیز کرلیں عوام بے رحم قصائیوں کے رحم و کرم پر۔حکومتی پرائس کنٹرول کمیٹیاں مزید پڑھیں

چین اور برازیل

چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا

برا زیلیا (رپورٹنگ آن لائن) سی جی ٹی این اور برازیلین سینٹر فار اکنامک اینڈ سوشل لاء کی جانب سے مشترکہ طور پر کیے گئے ایک سروے میں 1106 برازیلی جواب دہندگان کے مطابق کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر  چین مزید پڑھیں

آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے میں ترقی پذیر ممالک نے زیادہ عزم اور ہمت کا مظاہرہ کیا، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) دنیا کے 38 ممالک کے 7658 افراد پر مبنی سی جی ٹی این اور چین کی رینمن یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق 90.3 فیصد افراد کا خیال ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے مزید پڑھیں

بے روزگاری

95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی مزید پڑھیں

جمہوریت

امریکی طرز کی جمہوریت” “بیمار جمہوریت” بن گئی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) نیو ایرا انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل کمیونیکیشن کے ذریعے سی جی ٹی این اور رین من یونیورسٹی آف چائنا کی جانب سے کرائے گئے ایک عالمی سروے کے نتائج کے مطابق 71.1 فیصد جواب دہندگان کا مزید پڑھیں