ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ، 29 ای ٹی اوز کی سروس بکس نامکمل، کلیرنس بھی نہ ملی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 29 ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسروں کی گریڈ 17سے 18 میں ترقی، سروس بکس اور اینٹی کرپشن کی کلیرنس کی منتظر ہے۔ ای ٹی او مبشر ریاض، نیاز سبحانی، اورنگزیب خان، مزید پڑھیں